← Back to Newsroom OS بین الاقوامی

ایران پر حملہ اور پاک افغان تنازع: جدوجہد ویبینار 8 مارچ کو ہو گا

By جدوجہد • 2026-03-06 • 6 min read

لاہور(جدوجہد رپورٹ) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے اور پاکستان افغانستان تنازعے پر ’جدوجہد‘ کے زیر اہتمام ویبینار 8مارچ بروز اتوار، پاکستانی وقت کے مطابق رات 7بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ ویبینار ’’Iran-Pakistan-Afghanistan: Wars and Resistance‘‘ کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا۔

اس ویبینار میں پاکستان سے فیمین اسٹ محقق صبا گل خٹک، افغانستان سے محقق اور اکیڈیمک ارزالا اشرف نعمت، اور ایران سے مصنف اور وکیل نازنین گفتگو کریں گی، جبکہ ماڈریٹر کے فرائض مدیر جدوجہد فاروق سلہریا سرانجام دیں گے۔
ویبینار میں شرکت کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔