مدیر ’جدوجہد‘ آج پی آر ایس ایف کے سٹڈی سرکل میں لیکچر دینگے
لاہور(جدوجہد رپورٹ) پراگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن(پی آر ایس ایف) پشاور کے زیر اہتمام آن لائن سٹڈی سرکل آج 27جنوری کی رات ساڑھے 8بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔
گوگل میٹ کے پلیٹ فارم سے منعقدہونے والے اس سٹڈی سرکل کا ایجنڈا ”The Imperialist Project: Capital, Regimes and the Recolonization of the Third World“ہے اور مدیر’جدوجہد‘ فاروق سلہریا خصوصی لیکچر دیں گے۔
اس سٹڈی سرکل میں شرکت کے خواہش مند اس لنک پر کلک کر کے شرکت کر سکتے ہیں۔