مدیر جدوجہد فاروق سلہریا کل 14مئی کو پشاور یونیورسٹی میں لیکچر دیں گے - روزنامہ جدوجہد
لاہور(جدوجہد رپورٹ) مدیر جدوجہد فاروق سلہریا کل 14مئی کو پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے سٹڈی سرکل میں لیکچر دیں گے۔
پراگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن(پی آر ایس ایف) کے زیر اہتمام ’فاشزم، نیو فاشزم اور کیمپ اسٹ لیفٹ‘ کے عنوان سے یہ سٹڈی سرکل پشاور یونیورسٹی کے فقیر ایپی لان میں منعقد کیا جارہا ہے۔
پی آر ایس ایف کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے طلبہ سے سٹڈی سرکل میں شرکت کی اپیل کی ہے۔