روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

بری لکھائی کی وجہ سے مارکس کو کلرک کی نوکری نہیں ملی

بری لکھائی کی وجہ سے مارکس کو کلرک کی نوکری نہیں ملی

لاہور(مارسیلو مستو)مارکس سالہاسال غربت کا شکار رہا اور 1862میں مارکس کے حالات اس قدر خراب ہوئے کہ اس نے برطانوی ریلوے میں کلرک کی نوکری کے لیے درخواست دی۔ نوکری کی درخواست یہ کہہ کر رد کر دی گئی کہ مارکس کی لکھائی اچھی نہیں تھی۔ ماکس بہت چھوٹا لکھتا اور اس کی لکھائی پڑھنا بہت مشکل تھا۔ مارکس کی وفات کے بعد، اینگلز نے کاتسکی اور برنسٹائن کو ٹریننگ دی کہ وہ مارکس کی لکھائی سمجھ سکیں۔ یوں ایک طویل کام کی ابتداء ہوئی(جو ابھی بھی جاری ہے)۔ یوں مارکس کے چھوڑے ہوئے بے شمار مسودے شائع ہو سکے۔


(ٹویٹ کا ترجمہ: فاروق سلہریا)

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں