روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

1971ء تا 2021ء: امریکہ نے 38 ملین افراد ہلاک کئے

1971ء تا 2021ء: امریکہ نے 38 ملین افراد ہلاک کئے

لاہور(جدوجہد رپورٹ)معروف سکیورٹی سٹڈی ماہر پروفیسر جان میئر شائمر نے ایک وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ 1971 سے 2021 تک امریکہ کی خارجہ پالیسی، جنگوں، اقتصادی پابندیوں اور عسکری مداخلتوں نے مجموعی طور پر 38 ملین افراد کی جانیں لی ہیں۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ان ہلاکتوں میں نہ صرف براہ راست جنگی قتل عام ،بلکہ جنگ کی وجہ سے دیگر انسانی نقصان، عدم دستیابیِ صحت، خوراک اور بنیادی خدمات کی تباہی شامل ہیں، جس نے عام شہریوں کو بھی شدید متاثر کیا۔ متاثر ہونے والوں میں خاص طور پر کمزور طبقات مثلاً بچے اور بزرگ شامل ہیں۔

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں