روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

مارکس بغیر داڑھی!

مارکس بغیر داڑھی!

1882ء میں جب مارکس الجزائر گیا تو اس نے داڑھی مونڈھ ڈالی۔ اس بابت اس نے اینگلز کو لکھا:

’’میں نے اپنی پیغمبرانہ داڑھی سے نجات پا لی ہے، جو میری شان و شوکت کی علامت تھی، مگر ایک الجزائری حجام کے گھاٹ پر اپنے بال قربان کرنے سے قبل میں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اپنی تصور بنا لوں۔‘‘

بحوالہ: مارسیلو مستو(ٹویٹ)

ترجمہ: فاروق سلہریا

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں