روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

مدیر جدوجہد کی بُک ٹاک: 7 مئی کوایف سی کالج یونیورسٹی لاہور میں ہو گی - روزنامہ جدوجہد

مدیر جدوجہد کی بُک ٹاک: 7 مئی کوایف سی کالج یونیورسٹی لاہور میں ہو گی - روزنامہ جدوجہد

لاہور (جدوجہد رپورٹ) مدیر جدوجہد فاروق سلہریا کل ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام ہونے والی بُک ٹاک میں اپنی حالیہ شائع شدہ کتاب ”میڈیا سب امپیریل ازمز اینڈ دی رائز آف گلوبل ساوتھ“ کا تعارف پیش کریں گے۔

تقریب کا آغاز2 بجے ہو گا۔ اس تقریب کا اہتمام شعبہ سیاسیات اور فورمین پولیٹیکل سائنس سوسائٹی نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔
”میڈیا سب امپیریل ازمز اینڈ دی رائز آف گلوبل ساوتھ“ امسال جنوری میں اکیڈیمک کتابوں کے معروف عالمی اشاعت گھر، پیلگریو میکملن کے زیر اہتمام شائع ہوئی تھی۔ کتاب بارے مزید تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں:

https://jeddojehad.com/archives/56789

ماخذ: jeddojehad.com

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں