روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الخميس, 30 جولائی 2026

اورا گوئے: بایاں بازو صدارتی انتخاب جیت گیا

اورا گوئے: بایاں بازو صدارتی انتخاب جیت گیا

لاہور (فاروق سلہریا) 24 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں بائیں بازو کے امیدوار یاماندو اورسی (Yamando Orsi) 49.8 فیصد ووٹ لے کر ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے حریف،دائیں بازو کی نیشنل پارٹی کے امیدوار الوارو دیلگادو (Alvaro Delgado) تھے۔

اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں کسی امیدوار کو اکثریت نہیں ملی تھی۔ پہلے مرحلے میں یاماندو اورسی کو 44فیصد ووٹ ملے۔ یاماندو کو برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا اور چلی کے رہنما گبرئیل بورک کے قریب سمجھا جاتا ہے۔

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں