روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

وینزویلا: زلزلہ متاثرین کے لئے چوتھی انٹرنیشنل کی فنڈ اپیل

وینزویلا: زلزلہ متاثرین کے لئے چوتھی انٹرنیشنل کی فنڈ اپیل

لاہور (جدوجہد رپورٹ) فورتھ انٹرنیشنل کی ایگزیٹو بیورو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرین کی امدادکے لئے فنڈ اپیل جاری کی ہے۔ یاد رہے، 24 جون کو وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ابھی تک پچاس ہزار افراد لا پتہ ہیں جبکہ دو ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔

فورتھ انٹرنیشنل ــ’’نو ون آوٹ‘‘ نامی این جی او اور سیاسی تنظیم’’ کمیونز ‘‘ کے ساتھ مل کر ایک سو پچاس خاندانوں کی بحالی کے لئے اقدامات کرنا چاہتی ہے۔

بنک ٹرانسفر اور دیگر تفصیلات فورتھ انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہیں:

https://fourth.international/en/latin-america/770?fbclid=IwY2xjawS8jsVleHRuA2FlbQIxMABicmlkETF6WmljM0h0bnlIZnhieFE0c3J0YwZhcHBfaWQQMjIyMDM5MTc4ODIwMDg5MgABHhHRYokZFBp10bjgpVANKyo0mO8BgU9BfgwK2CKK7Gdr8eVmVvzqUCiC_krj_aem_NY7m1ZKqkbYPVnye9wxEPQ

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں