روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

ماحولیاتی ایمرجنسی: سمندروں کے لئے تاریخ کا گرم ترین جون

ماحولیاتی ایمرجنسی: سمندروں کے لئے تاریخ کا گرم ترین جون

سٹاک ہولم (جدوجہد رپورٹ)امسال جون کا مہینہ دنیا بھر میں سمندروں کے لئے تاریخ کا گرم ترین جون ثابت ہوا۔ای یو انوائرمنٹ مانیٹر کی جانب سے جاری ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق ، گرمی کی اس لہر سے دنیا کے لگ بھگ 80 فیصد سمندر متاثر ہوئے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں سمندری طوفان گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔ ادہر، یورپ کے بعض علاقے شدید گرمی کا شکار ہیں۔ خبروں کے مطابق ،صرف فرانس میں جہاں جون میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم دن ریکارڈ کیا گیا، ہزار سے زائد اضافی اموات واقع ہوئیں۔ امریکہ میں جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں