روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

ٹرمپ کی ترکی آمد پر اردگان کی ’سلامی‘: 100 انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری

ٹرمپ کی ترکی آمد پر اردگان کی ’سلامی‘: 100 انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری

سٹاک ہولم (نامہ نگار) گذشتہ روز ناٹو کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی کے دارلحکومت انقرہ پہنچے جہاں تیس دیگر ناٹو ارکان اور اتحادی ممالک کے سربراہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یوکرین کے صدر زلنسکی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

صدر ٹرمپ کی آمد سے قبل ترکی نے ایک سو سے زائد انسانی حقوق کے ان کارکنوں کو گرفتار کر لیا جو ناٹو کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔ ان احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ تھا کہ ترکی ناٹو کی رکنیت سے دستبردار ہو جائے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں