روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الخميس, 30 جولائی 2026

’Struggle TV‘کو سبسکرائب کریں!

’Struggle TV‘کو سبسکرائب کریں!

روزنامہ ’جدوجہد‘ آن لائن نے ’Struggle TV‘ کے نام سے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے۔ اس چینل پر جہاں ان خبروں پر تجزیے اور تبصرے نشر کیے جاتے ہیں، جن کو مین سٹریم میڈیا میں سنسر کر دیا جاتا ہے، وہیں بائیں بازو کے نظریات کے دفاع میں بھی مختلف موضوعات پر بحث کی جاتی ہے۔

یہ یو ٹیوب چینل اردو کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی پروگرام نشر کرتا ہے۔ قارئین سے اپیل ہے کہ وہ ’Struggle TV‘ کو سبسکرائب کریں اور ’جدوجہد ‘کی ٹیم کی اس کاوش پر اپنے رائے دیں۔

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں