روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

دوسرا سالانہ ’جدوجہد یکجہتی ویبینار‘ تین دن بعد

دوسرا سالانہ ’جدوجہد یکجہتی ویبینار‘ تین دن بعد

لاہور(جدوجہد رپورٹ) روزنامہ ’جدوجہد‘ آن لان کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ ’جدوجہد یکجہتی ویبینار‘ رواں ماہ 7ستمبر کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ویبنار کا عنوان ’ بھارت اورپاکستان سے ایران اوراسرائیل تک: بنیاد پرستی، ٹرمپ ازم اور کیمپ ازم کے خلاف بائیں بازو کا جواب‘ ہوگا۔

اس ویبینار میں معروف ایرانی مصنفہ فریدہ آفرے، معروف فلسطینی مصنف توفیق حداد، مدیر ’آلٹرنیٹو ویو پوائنٹ ‘سوشوان دھر اور مدیر جدوجہد فاروق سلہریا گفتگو کریں گے، جبکہ عشا وٹو موڈریٹر کے فرائض سرانجام دیں گی۔

یہ ویبینار پاکستانی وقت کے مطابق 7ستمبر کی شام 7بجے، بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے اور سنٹرل یورپین سمر ٹائم کے مطابق شام 4بجے منعقد کیا جائے گا۔ ویبینار میں شرکت کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں