روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

مہ رنگ بلوچ کو سزا: بلوچستان بھر میں عام ہڑتال

مہ رنگ بلوچ کو سزا: بلوچستان بھر میں عام ہڑتال

لاہور(جدوجہد رپورٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ اور ایک اہم رہنما صبغت اللہ کو گذشتہ پیر کے روز عمر قید کی عدالتی سزا کے خلاف بدھ کے روز پورے بلوچستان میں ہرتال کی گئی۔اس ہڑتال کی کال بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دی تھی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی نے بھی ہڑتال کی حمایت کی تھی۔ خضدار، وڈھ ، مستونگ ،قلات ،ڈھاڈر، رند علی ،نوشکی،دالبدین سمیت صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں بازار بند رہے، ٹریفک کافی حد تک معطل رہی اور تجارتی سر گرمیاں بند رہیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں