روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

@RoznamaJ: ہمیں ایکس پر فالو کریں

@RoznamaJ: ہمیں ایکس پر فالو کریں

معزز قارئین جدوجہد!

اپنے پیغام کی ترویج کے لئے ہمارے وسائل انتہائی محدود ہیں مگر ہمارے پیغام کی اہمیت سے آپ با خوبی واقف ہیں۔

’روزنامہ جدوجہد‘ پاکستان کا واحد ابلاغیاتی ادارہ ہے جو بلا ناغہ ترقی پسند، محنت کش اور سوشلسٹ نقطہ نظر کے ساتھ ایسی خبریں، تجزئے اور اطلاعات فراہم کرتا ہے جو مین اسٹریم سرمایہ دارمیڈیا سے یا تو غائب ہوتی ہیں یا اس انداز سے پیش کی جاتی ہیں کہ عوام کو گمراہ کیا جا سکے۔

اس لئے ’روزنامہ جدوجہد‘ صرف ایک اخبار نہیں، ایک تحریک ہے جس کا مقصد ہے متبادل میڈیا کی تعمیر تا کہ عوام دشمن، عورت دشمن، امن دشمن، ماحولیات دشمن اور رجعتی قوتوں کے بیانئے کو بے نقاب کر کے ایک ایسے پاکستان کا وژن پیش کیا جا سکے جو جمہوری، سوشلسٹ، ماحول دوست، فیمن اسٹ اور سیکولر ہو۔

پاکستان کے ہر شہری تک یہ پیغام پہنچانے کے لئے آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ اس کی ایک صورت یہ ہے کہ آپ فیس بک اور ایکس پر ہمارے مواد کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

آپ فیس بک پر متحرک ہیں تو ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجئے۔

اگر آپ کا ایکس اکاؤنٹ موجود ہے تو ہمارے ایکس ہینڈل پر ہمیں فالو کیجئے۔ ہمارا ایکس ہینڈل ہے: @RoznamaJ

ماخذ: جدوجہد

تبصرے (0)

تبصرہ کریں

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں