روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

خبریں

264 مضامین

شہر ظلمات کو ثبات نہیں

جدوجہد · Nov 16, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

حبیب جالب اے نظام کہن کے فرزندواے شب تار کے جگر بندویہ شب تار جاوداں تو نہیںیہ شب تار جانے والی ہےتا بہ کے تیرگی کے افسانےصبح نو مسکرانے والی ہےاے شب تار کے جگر...

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانتیں منظور ہونے کے باوجود پابند سلاسل

جدوجہد · Nov 14, 2024 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر مسلسل حراست میں ہیں۔ انہیں 3ایم پی او کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے اور اس نظر بندی میں مس...

ہے قلم ہاتھ میں کسی جنگجو کی جھلک رکھتا ہوں

جدوجہد · Nov 14, 2024 · 7 منٹ کی تحریر

حسنین بلوچ (نوٹ: حسنین بلوچ اس وقت کراچی کی سنٹرل جیل میں قید ہیں۔ وہ 6سال قبل 16سال کی عمر میں لاپتہ ہوئے تھے، بعد ازاں ان کی گرفتاری ایک دہشت گردی کے کیس میں ...

لر و بر: ٹرمپ کی جیت، فیک نیوز اور پوسٹ ٹرتھ

جدوجہد · Nov 13, 2024 · 5 منٹ کی تحریر

سنیے ’لر و بر: ٹرمپ کی جیت، فیک نیوز اور پوسٹ ٹرتھ‘ پر ڈاکٹر فیض اللہ جان اور ڈاکٹر عرفان اشرف کی گفتگو: Roznama Jeddojehad+ postsافغان خواتین سے یکجہتی: کل سٹ...

داستان دل دو نیم

جدوجہد · Nov 13, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

حبیب جالب اک حسیں گاؤں تھا کنار آبکتنا شاداب تھا دیار آبکیا عجب بے نیاز بستی تھیمفلسی میں بھی ایک مستی تھیکتنے دل دار تھے ہمارے دوستوہ بچارے وہ بے سہارے دوستاپن...

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 1350 ملازمین کو ٹھیکیدار کے حوالے کرنے کی مذمت

جدوجہد · Nov 12, 2024 · 8 منٹ کی تحریر

فیصل آباد (پ ر)بابا لطیف انصاری (چیئرمین پاکستان لیبرقومی موومنٹ وصدر حقوق خلق پارٹی پنجاب)،پرویز اقبال بھٹی (سابقہ وائس چیئرمین)،طاہرہ انجم (سماجی رہنماء)،ربنو...

سموگ: تدارک کیا ہے؟

جدوجہد · Nov 12, 2024 · 5 منٹ کی تحریر

سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’سموگ: تدارک کیا ہے؟‘: بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو ر...

صدارتی آرڈیننس کالا قانون، فی الفور واپس لیا جائے: این ایس ایف

جدوجہد · Nov 7, 2024 · 8 منٹ کی تحریر

راولاکوٹ(پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی اجلاس ہجیرہ کے مقام پر مرکزی صدر کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔اجلاس میں مرکزی صدر سمیت مرکزی عہدیداران، ضل...

پی آئی اے کی مینجمنٹ محنت کشوں کو دیں، تمام خسارے ختم کرینگے: رمضان لغاری

جدوجہد · Nov 7, 2024 · 17 منٹ کی تحریر

حارث قدیر رمضان لغاری کا کہنا ہے کہ: ’پی آئی اے کی مینجمنٹ محنت کشو ں کے حوالے کی جائے۔ حکومت ہمیں ایک روپیہ بھی نہ دے، صرف ’اوپن سکائی‘ پالیسی کو محدود کر کے ع...

ناروے میں انتہائی دائیں بازو کی مقبولیت

جدوجہد · Nov 7, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

اوسلو(جدوجہد رپورٹ)ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ناروے کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت فریم سکریتس پارٹی (ایف آر پی)اس وقت ملک کی سب سے مقبول جماعت بن گئی ہے۔ سروے...

بچوں کی سرکار

جدوجہد · Nov 5, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

ساحر لدھیانوی بڑوں کا راج تو صدیوں سے ہے زمانے میںکبھی ہوا نہیں دنیا میں راج چھوٹوں کااگر ہمیں بھی ملے اختیار اے لوگوتو ہم دکھائیں تمہیں کام کاج چھوٹوں کاملک می...

پی آئی اے کی نجکاری نامنظور: پی ٹی یو ڈی سی

جدوجہد · Nov 4, 2024 · 5 منٹ کی تحریر

سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے انور پنہور کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پی آئی اے کی نجکاری نامنظور‘: بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں ...

راولاکوٹ: ایڈہاک ورکرز موومنٹ پونچھ ڈویژن کا کنونشن

جدوجہد · Nov 3, 2024 · 7 منٹ کی تحریر

راولاکوٹ(نامہ نگار) ایڈہاک ورکرز موومنٹ پونچھ ڈویژن کا کنونشن راولاکوٹ نجی حال میں منعقد ہوا،جس میں پونچھ ڈویژن کے سیکڑوں مرد و خواتین ملازمین کے علاوہ مرکزی کو...

لر او بر: ڈاکٹر فیض اللہ جان اور ڈاکٹر عرفان اشرف کی سازشی تھیوری پر گفتگو

جدوجہد · Oct 31, 2024 · 5 منٹ کی تحریر

سنئے ’لر او بر: ڈاکٹر فیض اللہ جان اور ڈاکٹر عرفان اشرف کی سازشی تھیوری پر گفتگو‘: بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں...

این ایس ایف کا مرکزی اجلاس 6 نومبر کو ہو گا، ارسلان احمد دانش کی قبر پر پرچم کشائی ہو گی

جدوجہد · Oct 31, 2024 · 8 منٹ کی تحریر

راولاکوٹ(پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مرکزی اجلاس 6 نومبر، بروز منگل تحصیل ہجیرہ کے مقام پر دن 11 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مرکزی صدر جے کے این ایس ایف...

پی آئی اے کی بولی لگانے والی رئیل اسٹیٹ کمپنی کیخلاف 215 مقدمات

جدوجہد · Oct 31, 2024 · 8 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) میں شیئرز کی بولی کے عمل میں داخل ہونے کے لیے صرف ایک کمپنی بلیو ورلڈ سٹی نے تمام تقاضے پورے کیے ہیں...

اپنی جنگ رہے گی

جدوجہد · Oct 30, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

حبیب جالب جب تک چند لٹیرے اس دھرتی کو گھیرے ہیںاپنی جنگ رہے گیاہل ہوس نے جب تک اپنے دام بکھیرے ہیںاپنی جنگ رہے گیمغرب کے چہرے پر یارو اپنے خون کی لالی ہےلیکن اب...

اے مرے بے درد شہر

جدوجہد · Oct 28, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

احمد فراز دل سلگ اٹھتا ہے اپنے بام و در کو دیکھ کرپھیلنے لگتی ہیں جب بھی شام کی پرچھائیاںاس قدر ویران لمحے اس قدر سنسان راتسوچ میں گم ہیں افق سے تا افق پہنائیاں...

ردائے زخم ہر گل پیرہن پہنے ہوئے ہے

جدوجہد · Oct 26, 2024 · 6 منٹ کی تحریر

احمد فراز ردائے زخم ہر گل پیرہن پہنے ہوئے ہےجسے دیکھو وہی چپ کا کفن پہنے ہوئے ہےوہی سچ بولنے والا ہمارا دوست دیکھوگلے میں طوق پاؤں میں رسن پہنے ہوئے ہےاندھیری ا...

ایچ آر سی پی کا 26 ویں ترمیم کے ممکنہ اثرات پر تشویش کا اظہار

جدوجہد · Oct 22, 2024 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور(پ ر)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 21 اکتوبر کو منظور کی گئی 26ویں آئینی ترمیم کے بعض پہلوؤں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چیئرپرسن ا...

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں