روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

خبریں

264 مضامین

’یوکرینی دائیں بازو کو اتنا مضبوط کسی نے نہیں کیا، جتنا پیوٹن نے ‘

جدوجہد · Jun 17, 2025 · 29 منٹ کی تحریر

وکٹر اوسپرے روس کے یوکرین پر حملے کو تین سال سے زائد ہو چکے ہیں، لیکن عالمی بایاں بازو اب بھی اس جنگ پر منقسم ہے۔ یوکرینی بائیں بازو کے کارکنان اس صورتِ حال پر ...

اعلان تعطیلات: عید الاضحی کے بعد اگلا شمارہ 16 جون کو شائع ہو گا

جدوجہد · Jun 6, 2025 · 6 منٹ کی تحریر

لاہور(ادارتی بورڈ)عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں ’روزنامہ جدوجہد‘ 15 جون تک آن لائن پوسٹ نہیں کیا جائے گا۔ عید کی چھٹیوں کے بعد،اگلا شمارہ 16 جون (بروزپیر)ش...

’Struggle TV‘کو سبسکرائب کریں!

جدوجہد · Jun 2, 2025 · 6 منٹ کی تحریر

روزنامہ ’جدوجہد‘ آن لائن نے ’Struggle TV‘ کے نام سے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے۔ اس چینل پر جہاں ان خبروں پر تجزیے اور تبصرے نشر کیے جاتے ہیں، جن کو مین سٹریم می...

تین ماہ سے پولیس ریکارڈ نہ پیش کر سکی، علی وزیر کی ضمانت پھر نہ ہوئی

جدوجہد · Jun 2, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) سندھ کے ضلع نواب شاہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک بار پھر علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت اس لیے ملتوی کر دی ہے کہ پولیس ریکارڈ نہیں ...

البرٹ کامو بمقابلہ فریڈرک نطشے

جدوجہد · Jun 2, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’البرٹ کامو بمقابلہ فریڈرک نطشے‘ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

شکار پور: نصراللہ گڈانی کی برسی کے موقع پر تقریب کا اہتمام

جدوجہد · May 27, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

شکارپور (پ ر) ہاری جدوجہد کمیٹی شکارپور اور پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی طرف سے گھوٹکی کے بہادر صحافی شہید نصراللہ گڈانی کی پہلی برسی گاؤں الف خان کھوسو ضلع شکار...

خواجہ آصف سیالکوٹی کے نام ایک مراسلہ

جدوجہد · May 27, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’خواجہ آصف سیالکوٹی کے نام ایک مراسلہ‘ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ...

شہریوں کے خلاف جنگ فوری بند کی جائے: آلٹرنیٹو ویو پوائنٹ

جدوجہد · May 22, 2025 · 8 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ)بھارت میں بائیں بازو کی ویب سائٹ آلٹرنیٹو ویوپوائنٹ کی جانب سے جاری بیان میں 21مئی کو چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہو...

تنہائی کے ایک سو گھنٹے

جدوجہد · May 21, 2025 · 26 منٹ کی تحریر

فاروق سلہریا (یہ مضمون آسٹریلین جریدے لنکس کے لئے لکھا گیا: ترجمہ: حارث قدیر) منگل کے روز میرے تین لیکچرز ہوتے ہیں، کیونکہ کچھ اضافی آمدن کے لیے میں نے یونیورسٹ...

تہ بہ تہِ دل کی کدورت

جدوجہد · May 13, 2025 · 6 منٹ کی تحریر

فیض احمد فیض میری آنکھوں میں امنڈ آئی تو کچھ چارہ نہ تھاچارہ گر کی مان لیاور میں نے گرد آلود آنکھوں کو لہو سے دھو لیامیں نے گرد آلود آنکھوں کو لہو سے دھو لیااور...

شاعر بمقابلہ جنگی جنونی

جدوجہد · May 12, 2025 · 18 منٹ کی تحریر

(مندرجہ ذیل مضمون 2010 ء میں،بمبئی حملوں کے بعد وئیو پوائنٹ کے لئے لکھا۔ بدقسمتی سے ہندوستان پاکستان میں جنگی جنون ان ہندرہ سالوں میں کم ہونے کی بجائے بڑھ گیا ہ...

وہ صبح کبھی تو آئے گی

جدوجہد · May 12, 2025 · 8 منٹ کی تحریر

ساحر لدھیانوی 1وہ صبح کبھی تو آئے گیان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گاجب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گاجب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھر...

شریک مدیر جدوجہد حارث قدیر کو پولیس نے پھر محبوس رکھنے کے بعد رہا کر دیا

جدوجہد · May 10, 2025 · 8 منٹ کی تحریر

گذشتہ روز جدوجہد کے شریک مدیر حارث قدیر کو راولا کوٹ میں مقامی پولیس نے ایک ریستوران میں دو گھنٹے محبوس رکھا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی اور جب مقامی سول سوسائٹی کے ...

بڑھتی کشیدگی کے ماحول میں امن اور حقوق کا تحفظ کیا جائے: ایچ آر سی پی

جدوجہد · May 9, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

لاہور(پ ر)انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل نے گزشتہ روز اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر پاکستان اور بھارت کی حکومتوں سے پُرزور اپیل کی ہے...

اے شریف انسانو

جدوجہد · May 8, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

ساحر لدھیانوی خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم کا خون ہے آخرجنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم کا خون ہے آخربم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہےکھیت...

غزہ میں 57 بچے بھوک سے ہلاک، ہزاروں غذائی قلت کا شکار

جدوجہد · May 6, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور (جدوجہد رپورٹ)غزہ میں جاری اسرائیلی محاصرے کے باعث انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم از کم 57 بچے بھوک سے ہلاک ہو چ...

اسلامی فلسفہ کیسے ابھرا، زوال کا شکار کیوں ہوا؟

جدوجہد · May 6, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

این ایس ایف کی جنرل کونسل کا اجلاس 16 مئی کو طلب کر لیا گیا

جدوجہد · May 5, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

راولاکوٹ (پ ر)جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی جنرل کونسل اجلاس 16 مئی بروز جمعہ، دوپہر 2 بجے راولاکوٹ میں منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت این ایس ...

کینال مخالف دھرنا تحریری نوٹیفکیشن ملنے تک جاری رکھنے کا اعلان

جدوجہد · Apr 26, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) صوبہ سندھ میں کینال منصوبے کے خلاف احتجاجی دھرنا کینالز کی منسوخی کا تحریری نوٹیفکیشن ملنے تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دھرنے کی سربرا...

فلسفے کے مطابق جو انسان دلیل اور منطق کو نہیں مانتے، فنیٹک ہوتے ہیں

جدوجہد · Apr 25, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں