روزنامہ جدوجہد
خبریں پاکستان بین الاقوامی ادارتی کالم سیاست کھیل تعلیم صحت ٹیکنالوجی ثقافت کاروبار
آزادی اظہار وہی ہے جو مختلف سوچ رکھنے والوں کو حاصل ہو الاربعاء, 29 جولائی 2026

خبریں

264 مضامین

سامراجیت: دو چیزیں ایک ساتھ بری ہو سکتی ہیں!

جدوجہد · Apr 24, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

عمیر خورشید آپ بلوچ عوام کی حمایت بھی کریں اور ساتھ ہی ’بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو‘(بی آر آئی) کی حمایت بھی کریں۔ یہ دراصل سامراج کی حمایت کرنا ہی ہے، بس اب کی با...

پہلگام واقعہ بد ترین دہشت گردی اور قابل مذمت ہے: سردار صغیر

جدوجہد · Apr 24, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

راولاکوٹ(پ ر)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ریاست جموں کشمیر کے کسی بھی حصے میں کسی بھی ایسی مسلح کاروائی کی مذمت کرتی ہے اور ایسے کسی بھی عمل کو دہشت گردی قرار دیتی ہے...

’چھاوا‘: تاریخ کو مسخ کرنے، گہرائیوں اور پیچیدگی کو نظر انداز کرنے کی ایک اور مثال!

جدوجہد · Apr 22, 2025 · 13 منٹ کی تحریر

نی سیم منناتھوکرن بالی ووڈ کی تازہ ترین بلاک بسٹر فلم ’چھاوا‘ دیکھنے کے بعدگجرات میں ایک فلم بین نے غصے میں آکر سینما کی اسکرین پھاڑ دی۔ یہ غصہ اورنگزیب کی جانگ...

غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 107 فیصد اضافہ

جدوجہد · Apr 19, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ)غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں نمایاں اضافہ زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے سے منافع کی منتقلی بھی تیز ہوگئی، جس کے...

یہ اخلاقیات کہ جھوٹ سچ یا تشدد کب جائز و ناجائز ہوتے ہیں، فلسفہ طے کرتا ہے: عشا وٹو

جدوجہد · Apr 11, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

مہرنگ بلوچ: جرأت کا استعارہ

جدوجہد · Apr 8, 2025 · 11 منٹ کی تحریر

فہد بلوچ ہم اکثر تاریخ کی کتابوں میں مزاحمت کے اعداد و شمار کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے بارے میں پڑھتے ہیں جو اپنے وقت کی علامت بن گئے اور مزاحمت کے پیمانے ...

ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی ٹیرف جنگ عالمی کساد بازاری کا موجب بنے گی: مائیکل رابرٹس

جدوجہد · Apr 8, 2025 · 15 منٹ کی تحریر

فیڈریکو فوینٹس مائیکل رابرٹس ایک مارکسی ماہر معاشیات ہیں جنہوں نے لندن شہر میں 40 سال سے زیادہ کام کیا اور ’دی نیکسٹ ریسیشن‘ میں معاشی مسائل پر لکھتے ہیں۔ وہ’دی...

معلومات کے برعکس علم قابل یقین سچائی پر مبنی ہوتا ہے: عشا وٹو

جدوجہد · Apr 7, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

’سزائے موت‘: بھٹو کی زندگی پر تھیٹر پلے کا پریمیئر 9 اکتوبر کو اوسلو میں ہو گا

جدوجہد · Apr 4, 2025 · 17 منٹ کی تحریر

فاروق سلہریا ٹونی عثمان کہتے ہیں کہ: ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی پر یہ ڈرامہ صرف پھانسی کے متعلق نہیں بلکہ بھٹو کی ساری زندگی اور پاکستان کی تاریخ و سیاست کے مت...

اتر پردیش میں عوامی مقامات پر عید کی نماز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

جدوجہد · Mar 28, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے کئی اضلاع میں عوامی مقامات پر عید کی نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میرٹھ پولیس نے پابندی ...

میٹا فزکس فلسفے کی وہ شاخ ہے جو وجود، عدم وجود اور کائنات بارے سوالوں کا جواب دیتی ہے: عشا وٹو

جدوجہد · Mar 28, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گول...

7ماہ میں 17 مقدمے: علی وزیر اگست سے تاحال جیل میں ہیں

جدوجہد · Mar 24, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) سابق ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کے خلاف پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب، بلوچستان اور سندھ ...

ہر انسان لاشعوری طور پر فلسفی ہوتا ہے: عشا وٹو

جدوجہد · Mar 23, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے  عشا وٹو کا انٹرویو مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کے ساتھ  بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گ...

عوامی ٹربیونل کا آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی نقصان دہ پالیسیاں فوری روکنے کا مطالبہ

جدوجہد · Mar 20, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

کھٹمنڈو(پ ر)بین الاقوامی عوامی ٹربیونل بمقابلہ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تیسری سماعت مکمل کی، جس میں آئی ایم ایف اور عالمی ب...

طیب اردگان کے ممکنہ مخالف امیدوار اور میئر استنبول کو گرفتار کر لیا گیا

جدوجہد · Mar 20, 2025 · 10 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) ترکی میں اپوزیشن رہنماؤں اور اختلافی آوازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترک پولیس نے بدھ کے روز استنبول کے میئر امام اوغلو کو گرفتار کر لیا ہ...

فی لیٹر 107 روپے ٹیکس: 148 روپے کا پٹرول 256 میں شہریوں کو ملتا ہے

جدوجہد · Mar 20, 2025 · 7 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ)پاکستان میں شہریوں سے ایک لیٹر پٹرول پر 107روپے 12پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 104روپے59پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز کی وصولی کی جاتی ہے۔ ’ڈان...

کیا جنگیں صرف پیسے بنانے کے لیے ہوتی ہیں؟

جدوجہد · Mar 18, 2025 · 11 منٹ کی تحریر

عمیر خورشید جب بھی کوئی جنگ چھڑتی ہے، لوگ سب سے آسان اور سطحی وضاحت کی طرف لپکتے ہیں کہ ’یہ سب پیسے کے لیے ہو رہا ہے۔‘ وہ لینن کا مشہور جملہ دہراتے ہیں کہ ’جنگ ...

ساحر لدھیانوی: اے شریف انسانو!

جدوجہد · Mar 17, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’ساحر لدھیانوی: اے شریف انسانو!‘ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راول...

ایم ایس میو ہسپتال کی معطلی دراصل شریف خاندان کی روایتی نالائقی کا اظہار ہے

جدوجہد · Mar 15, 2025 · 5 منٹ کی تحریر

دیکھئے مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’ایم ایس میو ہسپتال کی معطلی دراصل شریف خاندان کی روایتی نالائقی کا اظہار ہے‘ بات ضرور 16 نشستوں کی ن...

نوابشاہ میں بھی نامعلوم افراد نے تقریر سن لی، علی وزیر ایک اور نئے مقدمہ میں گرفتار

جدوجہد · Mar 14, 2025 · 9 منٹ کی تحریر

لاہور(جدوجہد رپورٹ) سابق ممبر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی ایم علی وزیر کی نامعلوم تقریر نوابشاہ میں بھی نامعلوم افراد نے سن لی ہے۔ نامعلوم افراد کی جانب سے تقری...

باخبر رہیں

تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں