264 مضامین
بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ میں پاکستانی ریاست نے گولی کیوں چلائی؟مارکس کا نظریۂ بیگانگییہ بھی
عید الفطر رواں سال ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے، معاشی اور سماجی بحران کے ساتھ دنیا کا ایک بڑ ا حصہ جنگوں اور خونریزیوں کا شکار ہے۔ یوکرین، ایران، لبنان، فل...
علی کھوسو محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں خواتین کے حقوق، برابری اور آزادی کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو یاد کیا جاتا ہے۔ سندھ سمیت پاکستان ک...
صائمہ بتول حالیہ امریکی اور اسرائیلی سامراجی طاقتوں کی طرف سے ایران پر سامراجی جارحیت کے دوران لاکھوں لوگ اس خونی بربریت اور وحشت کی ہولناکیوں کا نشانہ بن رہے ہ...
ساحر لدھیانوی پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہےکتنے خوں ریز حقائق سے اٹھاتی ہے نقابکتنی کچلی ہوئی جانوں کا پتہ دیتی ہےکیسے م...
فیض احمد فیض رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسندتری نظر سے کیا رشتہ نظر پیوندترے جمال سے ہر صبح پر وضو لازمہر ایک شب ترے در پر سجود کی پابندنہیں رہا حرم دل ...
لاہور(جدوجہد رپورٹ)ارجنٹائن اس وقت شدید معاشی بحران سے گزر رہا ہے، اور اس بحران کا سب سے نمایاں اثر متوسط اور محنت کش طبقے پر نظر آ رہا ہے۔ 43 سالہ دیئیگو ناکاس...
مختصر جواب: کیونکہ میں کینسل کلچر کے خلاف ہوں۔ شیر شاہ سوری کا مجسمہ گرا کر،اس کی جگہ سارنگ خان کا مجسمہ نصب کرنے سے جو بحث شروع ہوئی، اس حوالے سے میں مندرجہ ذی...
ٹونی عثمان ایپسٹین دستاویزات کی ریلیز نے جہاں دُنیا بھر کی اشرافیہ کو بے نقاب کیا ہے وہاں یہ سوال بھی اُٹھایا ہے کہ کیا جیفری ایپسٹین کسی انٹیلی جنس کے اہلکار ت...
لاہور(قاضی شہریار)پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو (پی ایس سی)نے 12فروری کو ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف، کیمپسز میں این...
لاہور(جدوجہد رپورٹ) پراگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن(پی آر ایس ایف) پشاور کے زیر اہتمام آن لائن سٹڈی سرکل آج 27جنوری کی رات ساڑھے 8بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔ گوگل میٹ کے...
دیکھئے مدیر ’جدوجہد‘ فاروق سلہریا اور عشا وٹو کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان:’سوشلزم تو ایک بار ناکام ہوا، سر مایہ داری تو ہزاروں بار ناکام ہوئی ہے ‘ بات ضرور 16 نشست...
سٹاک ہولم (نامہ نگار، تصاویر: معظمہ بٹ) جدوجہد کے شریک مدیر فاروق سلہریا کی مدون کردہ نئی کتاب بعنوان ”میڈیا سب امپیریل ازم اینڈ دی رائز آف گلوبل ساوتھ“ کی تقری...
دیکھیے عشا وٹو کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’’سوشل میڈیا کی جمالیات: ایک فلسفیانہ جائزہ‘‘ بات ضرور 16 نشستوں کی نہیںایک ہی سکے کے دو رخجنت میں خون خرابہ: راولاکوٹ م...
راولاکوٹ(پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر امجد شاہسوار کی پانچویں برسی کے موقع پر این ایس ایف کے زیرِ اہتمام ہل ٹاپ ہوٹل راولاکوٹ کے ہال ...
جدوجہد رپورٹ جدوجہد کے شریک مدیر فاروق سلہریا کی مدون کردہ نئی کتاب بعنوان ”میڈیا سب امپیریل ازم اینڈ دی رائز آف گلوبل ساتھ“ کی تقریب رونمائی کل(20 جنوری،بروز م...
علی ارقم عید میلاد المسیح (Christmas) اور سرمائی تعطیلات کے حوالے سے مختلف مصنوعات کارڈز، تحائف کیلئے معروف امریکی کمپنی ہالمارک (Hallmark) نے اپنے کیبل ٹی وی ک...
لاہور(جدوجہد رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل 23 دسمبر کو مکمل ہوگیا، جس میں آرف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی ...
لاہور(جدوجہد رپورٹ)مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی مانگ نے گھریلو الیکٹرانکس کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپ...
راولاکوٹ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام راولاکوٹ کے ایک نجی ہال میں این ایس ایف جامعہ پونچھ کے ”آزادی کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ آزادی کنو...